29 اگست 2012 - 19:30

افغانستان میں نیٹو ذرائع نے آج اپنے ایک جنگی ہیلی کاپٹر کے گرکر تباہ ہونے کی تصدیق کی.

ابنا: نیٹو ہائی کمان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ اس ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے سے نیٹو کے دوفوجی ہلاک ہوگئے - نیٹو نے اپنے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجہ کو فنی خرابی اعلان کیا ہے- طالبان نے دو روزقبل بھی ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا تھا.

.......

/169